ہم نیویارک شہر میں سیکیورٹی کیمروں کا ایک انٹرایکٹو نقشہ بنا رہے ہیں جو کہ:
ہمارے محفوظ آن لائن پورٹل کے ذریعے کیمرے کی رجسٹریشن میں ایک منٹ سے بھی کم وقت لگتا ہے۔ اپنے کیمروں کو رجسٹر کرنے سے نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کو آپ کی لائیو ویڈیو سٹریم تک رسائی نہیں ملتی۔ اس کے بجائے، یہ صرف تفتیش کاروں کو مطلع کرتا ہے کہ ایک کیمرہ آپ کی لوکیشن پر موجود ہے۔ اگر کوئی واقعہ پیش آجائے تو یہ ویڈیو ثبوت کی آسان درخواست کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
کیمرے کی رجسٹریشن بالکل مفت ہے۔